سہ بیستی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مغلیہ عہد کا ایک منصب، اس منصب دار کو مقررہ سازوسامان مہیا کرنا اور رکھنا پڑتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مغلیہ عہد کا ایک منصب، اس منصب دار کو مقررہ سازوسامان مہیا کرنا اور رکھنا پڑتا تھا۔